21 مئی 2020 - 15:27
News ID: 1039239
ابنا: جب تک قدس آزاد نہ ہو، جب تک فلسطینیوں کو ان کی چھینی ہوئی سرزمین واپس نہ ملے جب تک بے گھر فلسطینی اپنے گھروں کو واپس نہ پلٹیں مسلمانوں کی کوئی عید، عید نہیں ہو گی۔